• news

کمشنر کا دورہ ایل ڈی اے ون ونڈوسیل ،بزرگ خاتون کے دستاویزات گھر پہنچانے کا حکم

لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے گزشتہ روز ایل ڈی اے ون ونڈوسیل کی سیکنڈ شفٹ کا دورہ کیا۔ این او سی کی فراہمی، پراپرٹی ٹرانسفر کیلئے آئے شہریوں سے ان کے مسائل بارے دریافت کیا۔ون ونڈو سیل میں آئی بزرگ خاتون کو متعلقہ دستاویزات ان کے گھر فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن