• news

آرٹس کونسل الحمراء، تھیٹر گروپ اجو کاءکے مابین باہمی مفاہمت کی یاداشت طے

لاہور(کلچرل رپورٹر) آرٹس کونسل الحمراءاور تھیٹر گروپ اجو کاءکے مابین باہمی مفاہمت کی یاداشت طے پانے کی تقریب ہوئی۔ایم او یو پر ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراءطارق محمود چوہدری اور اجوکاءکے روح رواں شاہد ندیم نے دستخط کئے۔ایم او یو کرنے کا مقصد تھیٹر کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنا ہے۔ اہم سنگ میل عبور کرنے پر دونوں عہدیداروں نے ایک دوسرے کو مبارکباددی۔

ای پیپر-دی نیشن