• news

شراب سے بھرا کنٹینر پکڑ ا گیا‘2ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)ڈیفنس سی پولیس نے دو ملزمان کو شراب سے بھرے کنٹینرسمیت گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شراب کے ڈیلرمحمود اور شکیل شراب سے بھراکنٹینر مختلف شہروں میں فروخت کرنے کےلئے لے جا رہے تھے۔ کنٹینر سے 25 سو بئیر کے کین اور30 امپورٹڈ شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن