• news

پیشہ ور نقب زن گینگ کا سرغنہ گرفتار

 لاہور(نامہ نگار) انویسٹی گیشن پولیس شاہدرہ نے نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرگنہ ظہور احمد کو گرفتار کر کے 130موبائل فونز، دولاکھ روپے نقدی، چار رائفل اور پسٹل برآمد کر لیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن