• news

منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو چرس برآمد

لاہور(نامہ نگار) سیف سٹیز اتھارٹی ٹیم نے رنگ محل میں مشکوک شخص کو دیکھا دوران چیکنگ ملزم قاسم سے ایک کلو 480 گرام چرس برآمد کی گئی۔ملزم نے تعلیمی اداروں اور پوش علاقوں میں منشیات فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن