کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o ا ۔ ل۔ ر۔ یہ پر حکمت کتاب کی آیتیں ہیں o کیا ان لوگوں کو اس بات سے تعجب ہوا کہ ہم نے ان میں سے ایک شخص کے پاس وحی بھیج دی کہ سب آدمیوں کو ڈرائیے .... (جاری)
سورة یونس (آیت1 تا 2)