• news

پشاور ہائیکورٹ: افغان شہری کی پاکستانی خاتون سے شادی پر شہریت دینے کا حکم

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ زینت بیگم پاکستانی اور اس کا شوہر افغان شہری ہے۔ زینت بیگم کے شوہر کو پاکستانی شہریت دی جائے۔ خاتون اپنے افغانی شوہر کی شہریت کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کروائیں۔

ای پیپر-دی نیشن