• news

اعجاز چودھری، عمر چیمہ، محمود الرشید سمیت 152 ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے نو مئی جناح ہا¶س حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری، سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید سمیت 152 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ ملزمان پر تھانہ سرور روڈ میں جناح ہاو¾س پر حملے کا مقدمہ درج ہے۔

ای پیپر-دی نیشن