• news

محمد خان بھٹی پر رشوت کاالزام ضمانت منسوخی کیلئے حکومت کا ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(خبرنگار) محکمہ ہائی وے افسران سے پوسٹنگ کیلئے کروڑوں روپے رشوت لینے کا معاملہ ، نگران حکومت پنجاب نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منسوخی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن