• news

حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف جنگ نہ کرنے کی کوئی گارنٹی نہیں دی،لبنانی وزیراعظم

بیروت(این این آئی)لبنان کے وزیر اعظم نے اس جانب اشارہ کیا ہے کہ حزب اللہ نے انہیں ایسی یقین دہانی نہیں کرائی ہے جس کا مطلب یہ ہو کہ حزب اللہ خود کو اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے باوجود جنگ میں نہیں کودے گی۔ وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کہاکہ یہ انحصار اسرائیل پر ہوگا ۔

ای پیپر-دی نیشن