سی این این کی صحافی نے اسرائیلی دعووں کی تائید کرنے پر معافی مانگ لی
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی چینل سی این این کی صحافی نے اسرائیلی دعووں کی تائید کرنے پر معافی مانگ لی۔ سارا منڈا نے اسرائیلی دعووں کی بنیاد پر کہا تھا کہ حماس نے بچوں کو قتل کیا ہے سارا لنڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے پاس اسرائیلی بچوں کے قتل کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔