• news

بوڑھی اسرائیلی خاتون کی پیزا کے ساتھ تصویر لگانے پر فلسطینی ریسٹورنٹ منہدم کردیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)ایک چھوٹے سے فلسطینی ریسٹورنٹ نے پیزا کی پیشکش کے لیے ایک تشہیری اشتہار شائع کیا۔ اس اشتہار میں اس بزرگ اسرائیلی خاتون کی تصویر شامل کی گئی تھی جسے ہفتہ کے روز غزہ میں حماس کے ارکان نے حراست میں لیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن