• news

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کمی ،انڈے مزید مہنگے

لاہور( کامرس رپورٹر ) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت8روپے کمی سے493روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے329روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں ایک روپے اضافے سے 310روپے ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن