• news

شادمان: مسجد کے تہہ خانے میں 10 سالہ بچے سے زیادتی‘ ملزم گرفتار

لاہور (نامہ نگار) شادمان کے علاقہ میں ملزم نے مسجد کے تہہ خانے میں 10 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم حبیب الرحمن نے ماسک بیچنے والے بچے کو نشانہ بنایا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سیالکوٹ میں اغوا کے بعد خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن