وسیم اکرم کی بابراعظم پر کڑی تنقید
لاہور (سپورٹس رپورٹر ) آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے جرسی لینے پر بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں آ گئے۔انہوں نے کہا کہ بابر کو کوہلی سے گراﺅنڈ میں نہیں ملنا چاہیے تھا، وہ صورتحال ملنے کیلئے نہیں تھی، بابر کو یہ جرسی کوہلی سے اکیلے میں لینی چاہیے تھی۔