• news

بابراعظم کی29ویں سالگرہ حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ پیش کیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 29 ویں سالگرہ کے موقع پر فاسٹ باﺅلر حسن علی کی بیٹی نے احمد آباد میں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔اس موقع پر بابر اعظم نے حسن علی کی بیٹی کو گلے لگا کر شکریہ ادا کیا اور محبت کا اظہار بھی کیا۔

ای پیپر-دی نیشن