• news

 چاند نظر آگیا‘آج یکم ربیع الثانی 

اسلام آباد+لاہور(نامہ نگار+خصوصی نامہ نگار)ربیع الثانی 1445ھ کا چاند نظر آگیا ہے، آج بروز منگل یکم ربیع الثانی ہوگی۔ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چاند کی رویت کے بعد چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر ا?نے کا اعلان کیا۔اس سے قبل محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن