• news

شہید بچے کی بنا کفن نماز جنازہ‘ ہر آنکھ اشکبار

غزہ (نیٹ نیوز) غزہ میں اسرائیل کے حملوں سے شہید بچے کی بنا کفن کے نماز جنازہ ادا کی گئی۔ شہید بچے کی بنا کفن نماز جنازہ پر غم سے نڈھال والد نے لخت جگر کو آخری بار سینے سے لگایا تو ہر آنکھ اشکبار ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن