• news

تیراکی کی بین الاقوامی فیڈریشن نے مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹا دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فلسطین کی حمایت کرنے پر تیراکی کی بین الاقوامی فیڈریشن نے مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹا دی۔ اسرائیل حماس جنگ میں فلسطین کی حمایت کرنے پر مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹائی گئی۔مصری تیراک عبدالرحمٰن سامح نے یونان میں 50 میٹر تیراکی میں سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن