• news

ہارون آباد: مذاق اڑانے پر 50 سالہ شخص نے نوجوان کے منہ پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

ہارون آباد (نامہ نگار) سٹی ہارون آبادکے علاقہ فوجی چوک میں مذاق اڑانے پر 50 سالہ شخص محمد رفیق نے 16 سالہ لڑکے زین الحسن پر تیزاب پھینک دیا جس سے زین الحسن کا ماتھا، بازو، کان اور گردن متاثر ہوئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تیزاب پھینکنے والے ملزم رفیق کوگرفتار کر لیا ہے۔ حالت خطرے سے باہر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن