• news

پنجاب حکومت کا احتجاجی اساتذہ کے خلاف ایکشن، کلاسز کا بائیکاٹ کرنے والوں کی غیر حاضری لگانے کا حکم 

فیصل آباد (ندیم جاوید) پنجاب حکومت کا ہڑتال ٹیچرز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ، ایجوکیشن افسران اور ڈائریکٹرز کو سکول و کالجز کے اچانک دورے کر کے کلاسز کا بائیکاٹ کرنے والوں کی غیر حاضریاں لگانے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کے سکول و کالج اساتذہ ایک ہفتہ سے کلاسز کا بائیکاٹ کئے ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن