• news

ٹیکسلا: رحمان بابا ایکسپریس کے انجن سے منشیات برآمد، دو ڈرائیور گرفتار 

ٹیکسلا (نوائے وقت رپورٹ) اے این ایف نے رحمان بابا ایکسپریس کے انجن سے منشیات برآمد کر کے دو ڈرائیور گرفتار کر لئے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس اور ریلوے پولیس نے خفیہ اصلاع پر کارروائی کی۔ چرس تھیلوں میں چھپا کر انجن میں رکھی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن