فیروز والہ : نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک
فیروز والہ( نامہ نگار) رانا ٹاو¿ن کے قریب نوجوان عرفان پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا متوفی دو بچوں کا باپ تھا۔ فیروزوالہ پولیس نے نعش ہسپتال بھجوادی ۔ میڈیکل رپورٹ ملنے پر اصل حقائق سامنے آئیں گے۔شہریوں نے نوجوان کی نعش پڑی ہوئی دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی تھی ۔