زرداری سے جی ڈی اے رہنما علی گوہر کی ملاقات، پی پی میں شمولیت اختیار کر لی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری سے رہنما جی ڈی اے علی گوہر مہر نے ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق رہنما جی ڈی اے پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ آصف زرداری نے علی گوہر مہر کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔