گوجرانوالہ:محکمہ تعلقات عامہ کے آفیسر منورحسین کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی اکا¶نٹس آفیسر گوجرانوالہ رانا کامران ایڈووکیٹ اورخواجہ حارث ایڈووکیٹ نے محکمہ تعلقات عامہ کے آفیسر منورحسین کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ،ان کا کہنا تھا کہ منورحسین نے حکومت پنجاب اورسرکاری اداروں کی عوامی خدمات کو اخبارات میں اجاگر کرنے کیلئے ہمیشہ بھرپور کردار ادا کیا۔