• news

ڈاکوو¿ں نے کار سوار فیملی سے نقدی‘ زیورات‘ موبائل چھین لیا

کوٹ رادھاکشن( نمائندہ نوائے وقت ) جنازہ میں شرکت کے لیے آئی ہوئی کار سوار فیملی کو ڈاکوو¿ں نے لوٹ لیا، تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ سے انوار نواحی گاو¿ں ٹبہ افضل آباد میں یوسف کی بہن کی وفات پر آرہا تھا کہ حاجی پارک کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوو¿ں نے روک کر طلائی زیوارات‘ دو ہزار روپے اور موبائل چھین لیا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن