• news

اسلامی ممالک میں مذہبی ہم آہنگی کیلئے طاہر اشرفی دوبارہ نمائندہ خصوصی وزیراعظم مقرر 

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے معروف عالم دین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو مشرق وسطی اور اسلامی ممالک میں مذہبی ہم آہنگی اور تارکین وطن کی سہولت کے لئے نمائندہ خصوصی کے عہدے کے لئے از سر نو تقرری کر دی ہے۔ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کی جانب سے جمعہ کو جاری کیے گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن