• news

 صداقت علی عباسی کی عبوری ضمانت کنفرم 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے تھانہ آر اے بازار میں درج مقدمے میں سابق ایم این اے صداقت علی عباسی کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی اور انہیں پچاس ہزار روپے مالیت کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا صداقت عباسی بھی عدالت موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن