فلسطین پرجمعیت علماءپاکستان (نورانی) کی مجلس شوریٰ و عاملہ کا اجلاس کل ہوگا
لاہور(خصوصی نامہ نگار )جمعیت علماءپاکستان( نورانی) کی مجلس شوریٰ و عاملہ کا اجلاس کل جے یو پی کے صدرصاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر کی صدارت میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں ارکان شوریٰ و عاملہ شرکت کریں گے۔