• news

زون چار وائٹس اے ایس نیچرل سٹون انڈر16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)اے ایس نیچرل سٹون انڈ16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون چار وائٹس نے زون پانچ وائٹس کو ایک وکٹ سے شکست دےکر گروپ ڈی سے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔زون پانچ وائٹس نے 179 رنز بنائے۔ زون چار وائٹس نے 45 اوورز میں 9 وکٹوں پر 181 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔رعنا اریب آفتاب نے ناقابل شکست 108 رنز بنائے۔ زون دو بلوز نے زون تین وائٹس کو 5 رنز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔

ای پیپر-دی نیشن