• news

ڈیوڈ وارنر کا حارث رو¿ف کو چھکا سٹیڈیم کی چھت پر جالگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کا حارث رو¿ف کو مارا گیا چھکا سٹیڈیم کی چھت پر جا لگا۔ وارنر نے حارث کو 98 میٹر کا چھکا لگایا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن