• news

عمران کی بیٹوں سے 24 منٹ ٹیلیفون پر بات چیت

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے برطانیہ میں مقیم اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ،عدالتی احکامات کی روشنی میں کرائی گئی ٹیلی فون پر بیٹوں سے بات چیت کا دورانیہ 24 منٹ تھاچیئرمین پی ٹی آئی کی ٹیلی فونک بات چیت شام ساڑھے 4بجے شروع ہوئی،4 بھکر 54 منٹ پر اختتام پذیر ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن