• news

کوئی جبر و تسلط کسی محب وطن کو ملک آنے سے نہیں روک سکتا: فضل الرحمن

اسلام آباد (نیٹ نیوز) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کوئی بھی جبر و تسلط کسی محب وطن کو ملک آنے سے نہیں روک سکتا۔ مولانا فضل الرحمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کوئی کتنا بھی جبر و تسلط کرلے اس کا اثر زیادہ دیر تک نہیں رہتا، مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو وطن واپسی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن