نواز شریف دبئی سے روانگی سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، اسلام آباد پہنچنے پر قانونی دستاویزات پر دستخط کا منظر، لاہور میںلینڈنگ کے بعد جہاز سے باہر آتے ہوئے ہاتھ ہلا رہے، ہیلی کاپٹر میں جلسہ گاہ کی طرف روانگی، شہباز شریف شاہی قلعہ میں استقبال کرتے ہوئے، نواز شریف اور شہباز شریف ملکی خوشحالی کیلئے دعا کر رہے ہیں، جلسہ گاہ میں مریم نعروں کا جواب دے رہی ہیں، والد و قائد کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر آبدیدہ ہو گئیں آخر میں پاﺅں چھو رہی ہیں