• news

اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کر رہی:مہاتیر محمد

کوالالمپور(این این آئی)سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیرمحمد نے غزہ کے ا سپتال پر بمباری سے متعلق امریکی صدر کا بیان مضحکہ خیز اور اسرائیلی حکومت کو قاتل قرار دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن