بھارت:ہم جنس پرست جوڑے نے سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے منگنی کرلی
نئی دہلی (آ ئی این پی ) بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے سے انکار کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک ہم جنس پرست جوڑے نے عدالت کے سامنے ہی ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنادی۔