قصور میں گھریلوناچاقی پرایک شخص کی خود کشی
قصور(نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواحی گاو¿ں نندکے تکیہ میں ایک شخص نے خود کشی کرلی۔ اختر محمود نے گھریلو ناچاقی پر گھر میں پڑی زہریلی گولیاں کھالیں حالت غیر ہونے پر بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کیا گیا۔ دوران علاج دم توڑ گیا۔