• news

مغربی بنگال میں بی جے پی رہنما کی13 سالہ لڑکی کی عصمت دری

کولکتہ(اے پی پی)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع دیناج پور میں ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتا پارتی (بی جے پی ) کے ایک رہنما نے ایک 13 سالہ لڑکی کو آبروریزی کا نشانہ بنایا۔ بی جے پی رہنما نے لڑکی کو اپنی دکان پر بلایا اور اس کی عصمت دری کی۔

ای پیپر-دی نیشن