• news

پاکستانی شائقین کے ویزوں کا فیصلہ بھارتی حکومت کو کرنا ہے‘ آئی سی سی کا پی سی بی کو جواب

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستانی مداحوں اور صحافیوں کو ویزے جاری نہ کیے جانے کے معاملے پر آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو جواب دےدیا۔ آئی سی سی نے یقین دلایا ہے کہ وہ معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔ ویزوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ بھارتی حکومت نے کرنا ہے، ویزوں کے حصول کیلئے کوشش جاری رکھیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن