• news

فرمودہ اقبال

اردو زبان کے تحفظ کیلئے جوکوششیں آپ کر رہے ہیں‘ ان کیلئے مسلمانوں کی آئندہ نسلیںآپ کی شکرگزار رہیں گی مگر آپ سے اس بات کوکون سمجھ سکتاہے کہ زبان کے بارے میں سرکاری امداد پر کوئی اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
(بابائے اردو مولوی عبدالحق کے نام خط سے اقتباس) 

ای پیپر-دی نیشن