• news

ڈیرہ بگٹی: گیس پائپ لائن میں دھماکہ

ڈیرہ بگٹی (نوائے وقت رپورٹ) پیر کوہ ڈیرہ بگٹی میں 14 انچ گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہو گیا۔ دھماکہ کی آواز گردونواح کے علاقوں میں واضح سنائی دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن