• news

محتسب پنجاب کے حکم پر طلبہ کو واجب الادا تعلیمی وظائف تقسیم

لاہور( این این آئی)محتسب پنجاب کی جانب سے دادرسی کرتے ہوئے 7 طلبہ کو 2,91,000/- روپے کے زیرالتوا تعلیمی وظائف ادا کر دئیے گئے۔ مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 7طلبہ کو ''زیور تعلیم پروگرام''کے تحت تعلیمی وظا ئف ادا کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن