فیروزوالہ:حادثات میں 2 شخص جاں بحق،10 افراد زخمی
فیروز والہ( نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی ابادی کالا شاہ کا کو قریب ون ویلنگ کے دوران موٹر سائیکل بے قابو ہو کر الٹ جانے سے نوجوان شاہ رخ ہلاک ہو گیا۔ فیروز والا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی۔ متوفی حددکے مرید کے کا رہنے والا تھا لاہور روڈ پر جاوید نگر کے قریب بس اور ویگن تصادم کے دوران ایک فیکٹری کے 6 ورکرززخمی ہو گئے۔ فیصل آباد سے لاہور ہونے والی ٹرین سے گر کر نو جو ان ہلاک کا ساتھی زخمی ہو گیا ۔