• news

نوشہرہ ورکاں میں بےروزگاری سے تنگ نوجوان کی خودکشی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) بےروزگاری سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق محلہ شاہین آباد کے رہائشی محنت کش نیاز کے 22 سالہ بیٹے حسنین عرف منی نے بےروزگاری سے تنگ آ کر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن