• news

بٹ کوائن کی قیمت 35 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی 

ماسکو (اے پی پی) معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 35 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی جو گزشتہ ایک سال پانچ ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ اس سے قبل 7 مئی 2022 کوایک بٹ کوائن کی قیمت 35,000 ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن