• news

کرونا کے13نئے کیسزرپورٹ 8مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد(خبرنگار)ملک بھر میں گذشتہ ہفتے کے دوران کے دوران کرونا وائرس کے 1721ٹیسٹ کئے گئے اور 13نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور 8مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ اس دوران کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن