• news

کراچی میں کارروائی، امجد صابری کے قتل میں ملوث خطرناک دہشتگرد گرفتار

کراچی(نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں ایک کارروائی کے دوران خطرناک دہشتگرد قاسم رشید عرف بلال گنجے کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے قاسم کیپری اور اسحاق بوبی کے ذریعے قوال امجد صابری کو قتل کرایا۔

ای پیپر-دی نیشن