• news

غزہ میں جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے، روسی وزیرخارجہ

ماسکو (اے پی پی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ غزہ میں جس چیز کی ضروت ہے وہ جنگ بندی، انسانی ضروریات کو پورا کرنے، اور پھرایک وسیع فریم ورک کے اندر ایک نیا امن میکانزم ہے۔

ای پیپر-دی نیشن