حماس کی حمایت پر عرب اسرائیلی اداکارہ گرفتار
تل ابیب (نیٹ نیوز) حماس کی حمایت کرنے پر عرب اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی کو گرفتار کر لیا گیا۔ مائیسہ عبدل ہادی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کی حمایت کی تھی۔ پوسٹ کے بعد اسرائیلی پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔