• news

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس 18 نومبر کوطلب

لاہور+ اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار+نامہ نگار) جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی کا اہم اجلاس 18 نومبر کوطلب کر لیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس دو دن جاری رہے گا ۔اجلاس مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا ۔اجلاس میں ملک بھر سے مرکزی مجلس عمومی کے اراکین شریک ہونگے ۔

ای پیپر-دی نیشن